حرز حضرت فاطمہ الزہراء اور قید سے رہائی کی دعا
سید ابن طاؤس (علیہ الرحمہ)مہج الدعوات میں کہتے ہیں کہ ایک روایت میں آیا ہے کہ ایک شخص بڑی مدت سے شام میں قید تھا اسنے عالم خواب میں سیدہ فاطمہ (سلام اللہ علیھا)کو دیکھا کہ فرماتی ہیں:اس دعا کو پڑھو اور پھر اسے یہ دعا تعلیم فرمائی پس جب اس نے یہ دعا پڑھی تو اسکو قید سے رہائی مل گئی اور وہ اپنے گھر لوٹ آیا، وہ دعا یہ ہے :
اَللّٰھُمَّ بِحَقِّ الْعَرْشِ وَمَنْ عَلاھُ وَبِحَقِّ الْوَحْیِ وَمَنْ أَوْحاھُ وَبِحَقِّ النَّبِیِّ وَمَنْ نَبَّاھُ وَبِحَقِّ الْبَیْتِ
اے معبود واسطہ ہے عرش کا اور جو کچھ اس پر ہے واسطہ ہے وحی کا اور جس نے وحی کی واسطہ ہے پیغمبر کا اور جس پیغمبرنے خبر دی ہے
وَمَنْ بَناھُ یَا سامِعَ کُلِّ صَوْتٍ، یَا جامِعَ کُلِّ فَوْتٍ، یَا بارِیََ النُّفُوسِ بَعْدَ الْمَوْتِ، صَلِّ عَلی
واسطہ ہے کعبے کا اور اسے تعمیر کرنے والے کا اے ہر آواز کے سننے والے اے ہرگمشدہ کو لانے والے اے موت کے بعد نفسوں کو
مُحَمَّدٍ وَأَھْلِ بَیْتِہِ وَآتِنا وَجَمِیعَ الْمُؤْمِنِینَ وَالْمُؤْمِناتِ فِی مَشارِقِ الْاَرْضِ وَمَغارِبِہا فَرَجاً
پیدا کرنے والے محمد اور ان کے اہل بیت(ع) پر رحمت نازل فرما اور ہمیں اور سب مومنین و مومنات کو زمین کے ہر مشرق اور ہر مغرب میں کشادگی وفراخی
مِنْ عِنْدِکَ عاجِلاً بِشَہادَةِ أَنْ لاَ إِلہَ إِلاَّ اللهُ وَأَنَّ مُحَمَّداً عَبْدُکَ وَرَسُولُکَ، صَلَّی اللهُ
عطا فرما اپنی جناب سے جلد تر واسطے سے اس گواہی کے ساتھ کہ الله کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد تیرے بندے اور تیرے رسول ہیں رحمت ہو خدا کی۔
عَلَیْہِ وَآلِہِ وَعَلی ذُرِّیَّتِہِ الطَّیِّبِینَ الطَّاھِرِینَ،وَسَلَّمَ تَسْلیماً کَثِیراً ۔
ان پر ان کی آل(ع) اور اولاد پر جو پاک ہیں طاہرہیں اور سلام ہو ان پر بہت بہت سلام۔

No comments:
Post a Comment