دعاء امام زین العابدین(ع) یا دعاء مقاتل بن سلیمان
شیخ کفعمی نے بلدالامین میں ایک دعا امام سجاد(ع)سے نقل کی اور کہا ہے کہ یہ دعا آنجناب (ع) سے مقاتل بن سلمان نے روایت کی اورساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ اگر کوئی شخص اس دعا کو سومرتبہ پڑھے اور اس کی دعا قبول نہ ہو تو مقاتل پر لعنت بھیجے اور وہ دعا یہ ہے :
إِلھِی کَیْفَ أَدْعُوکَ وَأَ نَا أَ نَا وَکَیْفَ أَقْطَعُ رَجائِی مِنْکَ وَأَنْتَ أَنْتَ إِلھِی إِذا لَمْ أَسْأَلْکَ
میرے معبود میں تجھے کیسے پکاروں اور میں تو میں ہوں اور کیونکر تجھ سے اپنی امید توڑوں جبکہ تو تو ہی ہے میرے معبود جب میں تجھ سے نہ مانگوں کہ تو مجھے عطا کرتا ہے
فَتُعْطِیَنِی فَمَنْ ذَا الَّذِی أَسْأَلُہُ فَیُعْطِیَنِی إِلھِی إِذا لَمْ أَدْعُکَ فَتَسْتَجِیبَ لِی فَمَنْ ذَا الَّذِی أَدْعُوھُ
اور کون ہے جس سے مانگوں تو وہ مجھے دے گا میرے معبود جب میں تجھ سے دعا نہ کروں تو میری دعا قبول فرماتا ہے اور کون ہے جس سے دعا کروں تو وہ میری دعاقبول
فَیَسْتَجِیبُ لِی إِلھِی إِذا لَمْ أَتَضَرَّعْ إِلَیْکَ فَتَرْحَمُنِی، فَمَنْ ذَا الَّذِی أَتَضَرَّعُ إِلَیْہِ فَیَرْحَمُنِی
کرے گا میرے معبود جب میں تیرے حضورزاری نہ کروں تب بھی تو مجھ پر رحم کرتا ہے اور کون ہے جس کے آگے زاری کروں تو وہ مجھ پر رحم کرے گا میرے
إِلھِی فَکَما فَلَقْتَ الْبَحْرَ لِمُوسیٰ ں وَنَجَّیْتَہُ أَسْأَلُکَ أَنْ تُصَلِّیَ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ وَأَنْ تُنَجِّیَنِی
معبود جیسے تونے دریا کو شگافتہ کیا موسٰ(ع)ی کیلیے اور انہیں نجات دی تھی تو میں بھی تجھ سے سوال کرتا ہوں کہ محمد وآل (ع) محمد پر رحمت نازل فرما اور مجھے نجات دے
مِمَّا أَنَا فِیہِ وَتُفَرِّجَ عَنِّی فَرَجاً عاجِلاً غَیْرَ آجِلٍ بِفَضْلِکَ وَرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
اس مشکل سے جس میں گرفتارہوں اور مجھے کشادگی عطا فرماجلد تر کہ اس میں دیر نہ ہو اپنے فضل سے اور اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

No comments:
Post a Comment